خان پور:(مشرق نیوز)خان پور میں طالبعلم سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم کو 27 سال 3 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔
ماڈل کریمنل کورٹ نے مقدمے کا فیصلہ سنایا اور جرم ثابت ہونے پر مجرم شان عرف ذیشان کو مجموعی طور پر 27 سال 3 ماہ قید بامشقت کی سزا سنائی،عدالت نے مجرم کو 15 لاکھ 50 ہزار روپے ہرجانہ ادا کرنے کا بھی حکم دےدیا۔
خانپور،طالبعلم سے زیادتی کے مقدمے میں مجرم کو 27 سال 3 ماہ قید



















