اہم خبریں

5_1784906799.jpg

ٹانک میں فتنہ الخوارج کا حملہ ناکام، 12 دہشت گرد ہلاک، 15 جوان شہید

راولپنڈی (مشرق نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹانک میں جوائنٹ پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے میں 15 بہادر جوان شہید ہو گئے جبکہ سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فت مزید پڑھیں