ریاض:(مشرق نیوز)سعودی شہر طائف پر حوثیوں کاڈرون حملہ ناکام،ملبہ گرنے سے یمنی شہری جاں بحق،پاکستانی سمیت 2افراد زخمی ہوگئے۔
شہری دفاع کے مطابق ڈرون یمنی حوثی باغیوں کی جانب سے داغا گیا دفاعی نظام نے فضا میں ہی تباہ کر دیا، ملبہ رہائشی علاقے پر گرنے سے متعدد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا،زخمی پاکستانی شہری اور سعودی خاتون کی حالت تشویشناک ہے۔
طائف پر ڈرون حملہ ناکام،ملبہ گرنے سے شہری جاں بحق،پاکستانی سمیت2زخمی



















