نائب امریکی صدر نے حوثیوں سے براہ راست رابطے کی تصدیق کردی

لندن :(مشرق نیوز)نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے حوثیوں سے براہ راست رابطے کی تصدیق کردی۔

برطانوی میڈیا کے مطابق رابطے میں حوثیوں نے امریکہ کو 2025 کی جنگ بندی برقرار رہنے کی یقین دہانی کرائی ۔