تہران،واشنگٹن:(مشرق نیوز،بیورورپورٹ)آبنائے ہرمز کے قریب امریکی عملے والے جہاز پر حملہ، متعدد اہلکار ہوگئے۔
بحری جہاز کو ایرانی ڈرونز ،میزائل سے نشانہ بنایا گیا،اہلکاروں کو معمولی نوعیت کے زخم آئے،بعض کو دھویں کے باعث سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا،علاج کےلئے منتقل کردیا گیا۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کیرولینا میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایک بار پھر دعویٰ کیا ایران کسی معاہدے تک پہنچنا چاہتا ،جنگ کاخاتمہ قریب ہے، اب دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔
ادھر امریکی میڈیا نے دعویٰ کیانیویارک میں جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ٹرمپ کی خلیجی رہنماوں سے ملاقات متوقع ہے،جنگ کے بعد کی حکمت عملی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔
آبنائے ہرمز کے قریب امریکی عملے والے جہاز پر حملہ، متعدد اہلکار زخمی

















