بیجنگ :(مشرق نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی بیجنگ میں چینی ہم منصب وانگ ای سے ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے کہا بیجنگ نہیں چاہتا خطے میں کشیدگی مزید بڑھے اور یمن و بحیرہ احمر تک پھیل جائے،امریکہ،ایران مزید کشیدگی سے گریز ،مذاکرات کی طرف واپس آئیں،اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت طے پانےوالے اتفاق رائے کی بنیاد پر مذاکراتی فریم ورک بحال کیاجائے،واشنگٹن ،تہران کے درمیان تنازع کسی بھی فریق کے مفاد میں نہیں۔
ایران ،امریکہ فوری مذاکرات کی طرف واپس آئیں، چین



















