صدر ٹرمپ اسرائیل سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیار ہیں،نائب امریکی صدر

واشنگٹن:(بیورورپورٹ)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہاصدر ٹرمپ اسرائیل سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیار ہیں،امریکی عوام ،اسرائیلی حکومت کے مفادات ایک دوسرے سے مختلف بھی ہوسکتے ہیں۔

انٹرویو میں امریکہ کی مشرق وسطیٰ پالیسی اسرائیل کے تابع نہیں ہونی چاہئے،پہلے مرحلے کے مقاصد مکمل کر لیے ،چند ماہ میں ایران کیخلاف جنگ بالکل مختلف مرحلے میں داخل ہو جائے گی۔