پاکستان کی سفارتی کامیابی پر بھارتی اینکر کی ہرزہ سرائی،لائیو شو میں توڑ پھوڑ

نئی دہلی:(مشرق نیوز)پاکستان کی سفارتی کامیابی پر بھارتی اینکر کی ہرز ہ سرائی،لائیو شو میں توڑ پھوڑ،ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اینکر ارنب گوسوامی پاکستان کی کامیابی کا تذکرہ کرتے ہوئے جذباتی ہوگیا اور غصے میں نیوز روم کا سیٹ توڑ دیا،ویڈیو میں اینکر کو کہتے سنا جاسکتا ہے دوستو یہ جو نیوز آئی ہے، سن لیجئے، پاکستان نے امریکہ ،ایران کے بیچ چھڑنے والا یودھ روک دیا ، دنیا کو ہلا دینے والا قدم، پر کیا یہ ہمارے لیے جیت ہے؟ نہیں! سوچنا ،پوچھنا ہوگا، کیوں ہمیشہ کنارے پر کھڑا ہونا پڑتا ہے یہ برداشت نہیں ہوتا۔