پٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کیلئے ترقیاتی بجٹ میں100ارب کٹوتی


اسلام آباد:(بیورورپورٹ)حکومت نے پٹرولیم قیمتیں نہ بڑھانے کےلئے ترقیاتی بجٹ میں کٹوتی کردی۔

ذرائع کے مطابق ترقیاتی بجٹ پر 100 ارب کا کٹ لگا یا گیا،وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تصدیق کرتے ہوئے کہاپی ایس ڈی پی اورتمام ترقیاتی منصوبوں پر 10 فیصد کٹوتی کی گئی ۔