قطر میں بڑا فضائی حادثہ،ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ،7افراد ہلاک


دو حہ: (مشرق نیوز)قطر میں بڑا فضائی حادثہ،ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ،7افراد ہلاک ہوگئے۔

قطری وزارت دفاع کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز کے دوران تکنیکی خرابی کے باعث گرا،سوا ر تمام 6افراد مارے گئے،حکام نے کہاحادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات کاآغار کردیافی الحال کسی دشمنانہ کارروائی کے شواہد سامنے نہیں آئے۔