ایرانی بیلسٹک میزائلوں کا خطرہ،نیٹو نے ترکیہ میں پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا

انقرہ: (مشرق نیوز) ایرانی بیلسٹک میزائلوں کا خطرہ،نیٹو نے ترکیہ میں پیٹریاٹ ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا۔

ترک فوج کے مطابق پیٹریاٹ میزائل سسٹم ترکیہ کے علاقے آدانا میں نصب کیا گیا، نیا پیٹریاٹ میزائل سسٹم نیٹو کی ریڈار بیس کے قریب کام کرے گا،مقصد ایران جنگ کے دوران فضائی دفاع کو مضبوط کرنا ہے۔