سپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا

میڈرڈ:(مشرق نیوز)سپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا،ذرائع وزارت خارجہ کے مطابق تل ابیب میں سپین کا سفارتخانہ اب ناظم الامور کی سربراہی میں کام کرےگا۔

واضح رہے سپین غزہ جنگ سمیت ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کاشدید مخالف رہا۔