سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ سی ایم ایچ میں زیرعلاج

راولپنڈی :(بیورورپورٹ)آئی ایس پی آر نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کے گر کر زخمی ہونے کی تصدیق کر دی۔

اپ ڈیٹ دیتے ہوئے آئی ایس پی آر نے کہا سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو گھر میں گرنے سے چوٹ لگی ،سی ایم ایچ میں زیرعلاج ہیں۔