تہران(مشرق نیوز) ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ٹرمپ کاانجام بھی فرعون، نمرود اور رضا شاہ جیسا ہوگا۔
خامنہ ای نے کہا غرور میں مبتلا ایک شخص خود کو دنیا کے فیصلے کرنے کا اہل سمجھ رہا ہے مگر یاد رکھنا چاہیے اقتدار کے عروج پر موجود طاقتور حکمرانوں کا انجام کیا ہوا،تاریخ گواہ ہے ظلم، غرور ،طاقت کے نشے میں مبتلا حکمران زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتے۔
ٹرمپ کا انجام بھی فرعون، نمرود اور رضا شاہ جیسا ہوگا،ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای
















