بیجنگ:(مشرق نیوز)ٹیلی کام ٹیرف تنازع پر چین نے بھارت کو عالمی فورم پر گھسیٹ لیا۔
چین نے عالمی تجارتی ادارے ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) میں باضابطہ مقدمہ دائر کرتے ہوئے موقف اپنایا بھارت کی بعض تجارتی پالیسیاں و پابندیاں چینی مصنوعات کےلئے نقصان دہ اور عالمی تجارتی قوانین کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتی ہیں۔
وزارت تجارت کے مطابق چین نے معاملے پر عالمی تجارتی فورم سے رجوع کیا تاکہ بھارت کو متنازع تجارتی پالیسیوں میں تبدیلی پر مجبور کیا جا سکے۔
ٹیلی کام ٹیرف تنازع، چین نے بھارت کو عالمی فورم پر گھسیٹ لیا
















