ٹرمپ کو دھچکا، نیتن یاہو کو معاف کرنے کی درخواست مسترد
تل ابیب:(مشرق نیوز)اسرائیلی صدر نے نیتن یاہو کو معاف کرنے کی ٹرمپ درخواست مسترد کردی۔
صدر اسحاق ہرزوگ نے کہا صدر ٹرمپ کی دوستی ،رائے کا احترام کرتا ہوں، اسرائیل خودمختار ملک ہے ،قانونی نظام کا مکمل احترام ہونا چاہیے،یقینی طور پر غیر معمولی درخواست ، اسرائیلی عوام کی بھلائی میری پہلی، دوسری اور تیسری ترجیح ہے۔
















