کیلیفورنیا:(مشرق نیوز)امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بچے کی سالگرہ تقریب میں فائرنگ،4 افراد ہلاک ،14 زخمی ہوگئے۔
آئس کریم کی دکان میں بچے کی سالگرہ منائی جارہی تھی،ملزموں نے گولیاں برسا دیں،مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں،جائے وقوعہ کو سیل کر کے تحقیقات کاآغاز کردیا گیا،ابتدائی تحقیقات کے بعدمقامی حکام نے حملے کو ٹارگٹڈ قرار دےدیا۔
کیلیفورنیا ،بچے کی سالگرہ تقریب میں فائرنگ،4 افراد ہلاک ،14 زخمی
















