پشاور:(بیورورپورٹ) کے پی ،فاٹا کے غیور عوام افغان حملوں کےخلاف متحد،شمالی ،جنوبی وزیرستان ، دیر، کوہاٹ و دیگر علاقوں کے شہریوں نے پاک فوج کےساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کیا۔
شہریوں نے کہاافغانی نمک حرام قوم جس تھالی میں کھاتے اسی میں چھید کرتے ،بھارت کےساتھ ملکر حملہ آور ہوتے ہیں،پاکستان نے افغانیوں کو حیثیت، جگہ اور خوراک دی پھر بھی پاکستان پر حملہ کیا، افغانی بے حیا ، بے ضمیر اور بے شرم لوگ ہیں اگرہمت ہے تو پھر جنگ کریں۔
غیور عوام نے کہاپاکستان ایٹمی ملک ،پاک فضائیہ اور بری فوج انتہائی مضبوط ہے،پاکستانی حکومت ،قوم کے افغانیوں پر بہت احسانات ہیں، افغانی دہشتگرحملے بند کریں، بھارت کےساتھ گٹھ جوڑ پاکستان دشمنی ہے۔
کے پی ،فاٹا کے غیور عوام افغان حملوں کےخلاف متحد
















