پشاور: (بیورورپورٹ) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے اسرائیل پر کوئی فیصلہ نہیں کیا، اتحادی ملکوں کےساتھ ملکر چل رہے ہیں، وزیراعظم پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہااختلاف رائے جمہوریت ہے، آئین کے مطابق کام کریں گے،وزیراعظم ،فیلڈ مارشل امریکہ گئے ،صرف اکیلے وزیراعظم کا فیصلہ نہیں ہوتا،اپنے دور میں آپریشن کیا، 90 روز کے اندر لوگوں کو گھر بھیجا، ساتویں این ایف سی ایوارڈ کا اعلان گوادر میں کیا ، صوبوں کو حقوق دینے کے حق میں ہیں، نئے صوبوں کا طریقہ کار آئین میں ہے۔
قائم مقام صدر نے کہا خبریں نہیں بننے دوں گا، آپ چاہتے ہیں نواز لیگ اور گنڈاپور سے لڑائیں، خارجہ پالیسی وفاقی حکومت کا اختیار ہے، وفاق نے طے کرنا ہے ملک کی کیا پالیسی ہونی چاہئے،بھارت نے جب حملہ کیا تو بلاول بھٹو نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا موقف پیش کیا، جمہوریت کی بات کرتے ہیں، اسمبلی توڑنے کا اختیار 58 ٹو بی ختم کیا،سینٹ میں آئین سازی باہمی اتفاق رائے سے کرتا ہوں۔
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی
مکہ معاہدہ:پاک،سعودی اور ترکیہ اہم مذاکرات 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہوں گے
جو کانٹا برداشت نہیں کرسکتے وہ خون بہانے کی دھمکیاں دے رہے ہیں: مصطفی کمال
انتخابی اصلاحات کیلئے برابری کی نمائندگی دی جائے: بیرسٹر گوہر علی خان
نیتن یاہو کا ایران پر جلد حملے کیلئے ٹرمپ پر مسلسل دباﺅ
پاکستان کے پاس دہشت گردی کے شواہد ہیں، مصدق ملک کا بھارتی میڈیا کو جواب

















