لندن:(مشرق نیوز)برطانیہ میں گرومنگ گینگ کے سرغنہ زاہد کو 35 سال قید کی سزا سنا دی گئی،برطانوی عدالت کی جانب سے گرومنگ گینگ کے دیگر 6 ممبران کو بھی طویل قید کی سزا سنائی گئی۔
عدالت کے مطابق باس مین نے 13 سال کی عمر سے لڑکیوں کو جنسی غلام کی طرح استعمال کیا ،عدالت کو بتایا گیا تھا متاثرہ لڑکیاں منشیات، شراب اور سگریٹ نوشی میں مبتلا تھیں، گینگ نے لڑکیوں کو رہائش اور سہولتیں فراہم کر کے قابو رکھا۔
برطانیہ میں گرومنگ گینگ کے سرغنہ کو 35 سال قید
















