سوشل میڈیا صارفین نے ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھادئیے

دبئی:(مشرق نیوز) ایشیا کپ کے فائنل میں سوشل میڈیا صارفین نے ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھادئیے۔

صارفین نے کہامیچ ریفری رچی رچرڈسن کے سکہ اٹھانے سے قبل ہی بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہہ دیاپہلے فیلڈنگ کریں گے،میچ ریفری کے سکہ اٹھانے اور تصدیق کرنے سے قبل کیسے پتہ چلا ٹاس بھارتی کپتان نے جیتا۔