فیصل آباد:(بیورورپورٹ)این سی سی آئی اے فیصل آباد نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کےخلاف سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی اورنازیبا زبان کے استعمال پر مبنی ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر 3افراد کو گرفتار کر لیا۔
ترجمان نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی کے مطابق سرگودھا کے رہائشی نوجوانوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کی تھی،جنرل بس سٹینڈ پر موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا،موبائل فونز بھی ضبط کرلیے گئے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنےوالے 3افراد گرفتار
















