امارات نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات محدود کرنے پر غور شروع کردیا

ابوظہبی:(مشرق نیوز)یواے ای نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات محدود کرنے پر غور شروع کردیا۔

خبرایجنسی کے مطابق یو اے ای کی جانب سے اسرائیل سے سفیر کو واپس بلائے جانے کا امکان ہے،واضح رہے متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کو خبردار کیا تھا مقبوضہ مغربی کنارے کا الحاق سرخ لکیر ہوگا۔