ایک اور ایرانی جنرل زندہ نکلے،اسماعیل قانی کی جشن میں شرکت

تہران:(مشرق نیوز)شہادت کی خبریں غلط ثابت،ایک اور ایرانی جنرل زندہ نکلے۔

قدس فورس کے سربراہ جنرل اسماعیل قانی کو تہران میں ہونے والے عوامی جشن میں زندہ اور خیریت سے دیکھا گیا،وائرل ویڈیو میں اسماعیل قانی کا تہران کی سڑکوں پر عوام نے پرجوش استقبال کیا۔