امریکی سپریم کورٹ کاٹرمپ کی ملک بدری پالیسی کے حق میں فیصلہ

واشنگٹن :(بیورورپورٹ) امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کی ملک بدری پالیسی کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔

سپریم کورٹ نے ٹرمپ کو غیر قانونی تارکین وطن ملک بدر کرنے کی اجازت دےدی،امریکی میڈیا کے مطابق فیصلہ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کےلئے بڑی قانونی کامیابی ہے۔