واشنگٹن:(بیورورپورٹ)واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے ایران پر حملے کافیصلہ جوا،ٹرمپ نے صدارت داﺅ پر لگادی۔
رپورٹ میں کہا گیا ایران جوابی کارروائی نہ کر سکا تو ٹرمپ دیرینہ دشمن پر کاری ضرب لگا چکے ہوں گے اور چین، روس و دیگر عالمی حریفوں کو واضح پیغام جائے گا وہ ضرورت پڑنے پر فوجی طاقت کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے ۔
ایران پر حملے کافیصلہ جوا،ٹرمپ نے صدارت داﺅ پر لگادی،واشنگٹن پوسٹ
















