احمد پور شرقیہ:(بیورورپورٹ)ایک اور ٹرین حادثہ،2 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، مسافر محفوظ رہے۔
ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس کی 2 بوگیاں مبارک پور سٹیشن کے قریب پٹڑی سے اتریں،بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے باعث اپ اینڈ ڈاون ٹریک پر ٹریفک معطل کرنا پڑی۔
ایک اور ٹرین حادثہ،2 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں، مسافر محفوظ

















