واشنگٹن:(بیورورپورٹ)مذاکرات میں بڑی پیشرفت،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس اور یوکرین کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ مکمل ہونے کی خبر سنادی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا روس، یوکرین کے درمیان قیدیوں کا بڑا تبادلہ مکمل ہوگیا،مذاکرات پر دونوں فریقین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مذاکرات میں بڑی پیشرفت،روس، یوکرین میں قیدیوں کا بڑا تبادلہ
















