پشاور: (بیورورپورٹ) پشاور ہائیکورٹ نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ ملزموں کورہا کرنے کی درخواستیں خارج کردیں۔
عدالت نے 8 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہاملزموں کو آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں دی گئیں، آرمی ایکٹ سپیشل لا ہے، ملزموں کو 382 (بی) کافائدہ دیاگیا ،درخواستیں خارج کی جاتی ہیں۔
پشاور ہائیکورٹ، ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ ملزموں کی رہائی درخواستیں خارج
















