اسلام آباد:(بیورورپورٹ)180فیصد اضافہ،وفاقی وزرائ، وزرائے مملکت کی تنخواہ ممبران قومی اسمبلی کے برابر، صدر مملکت آصف زرداری نے آرڈیننس جاری کر دیا۔
اضافے کے بعد وفاقی وزرا،وزرائے مملکت کی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار روپے مقرر کر دی گئی،اطلاق یکم جنوری سے ہوگا،آرڈیننس کے بعد وفاقی وزرا،وزرائے مملکت کی تنخواہ 5 لاکھ 19ہزار مقرر کر دی گئی۔
وفاقی وزراکی تنخواہ ممبران قومی اسمبلی کے برابر ،صدر نے آرڈیننس جاری کردیا
















