اسلام آباد: (بیورورپورٹ)فریبی بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز دنیا بھر میں تماشہ بن گئے۔
ذرائع کے مطابق پہلگام حملہ بھارت کے ایک ہی طرح کے ڈراموں کا تسلسل ہے ،ماضی کی طرح واقعہ کا الزام بغیر شواہد پاکستان پر دھرا گیا، بین الاقوامی میڈیا نے واقعہ کوپہلے کی طرح کوئی کوریج نہیں دی۔
یورپی، امریکی و دیگر ممالک کے میڈیا نے حملے کو محض خبر کے طور لیا،بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کی بے اعتنائی نے بھارتی شہریوں و ابلاغی نمائندوں کو ہیجان میں مبتلا کر دیا، صحافی برکھادت نے کہابین الاقوامی میڈیا کی جانب سے نامناسب کوریج پر صدمے سے دوچار ہوں۔
فریبی بھارت کے فالس فلیگ آپریشنز دنیا بھر میں تماشہ
















