راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہاہے انصاف کی لٹیا ڈبو نے کے بعد اب قبر کھودی جارہی ہے،مجھے 10مقدمات کی نقول دی گئیں حالانکہ ملک میں موجود ہی نہیں تھا۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا 36 ہزار کیسز کو 4ماہ میں مکمل کرنا مشکل ہے، کیمقدمات کا فیصلہ میری زندگی میں نہیں ہوسکتا،انصاف کو مستحکم کرنے کےلئے صاف ٹرائل ضروری ہے،میری ایپل ہے 4ماہ میں کیس کے فیصلے کا ازسر نو جائزہ لیا جائے۔
انصاف کی لٹیا ڈبو نے کے بعد اب قبر کھودی جارہی ہے،شیخ رشید
















