حکومت نے بسنت پر عائد پابندی اٹھانے پر غور شروع کردیا

لندن:(مشرق نیوز)حکومت نے بسنت کے تہوارسے پابندی ہٹانے پرغور شروع کر دیا۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا حکومت بسنت تہوارمنانے پرنظرثانی کررہی ہے،حفاظتی اقدامات کےساتھ تہوار کو منایا جانا چاہیے۔