واشنگٹن: (بیورورپورٹ)ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک پر ویزا پابندیاں روک دیں۔
پابندیوںکا مقصد امریکہ کو دہشتگردی اور سکیورٹی خدشات سے محفوظ بنانا تھا تاہم انتظامیہ کی مقرر کردہ 21 مارچ کی ڈیڈ لائن خاموشی سے گزر گئی بعد میں سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے تصدیق کی پابندیوں کے نفاذ کےلئے کوئی نئی ٹائم لائن طے نہیں کی گئی۔
ٹرمپ انتظامیہ کا یوٹرن، ویزا پابندیاں روک دیں
















