تہران:(مشرق نیوز)ایرانی سپریم لیڈرخامنہ ای نے ٹرمپ کا خط دیکھے بغیرمذاکرات کی تجویز مسترد کردی۔
خامنہ ای نے کہامذاکرات کی کوشش عالمی رائے عامہ کو دھوکہ دینے کے مترادف ہے،صرف ایران کی پوزیشن خراب کرنے کی کوشش کی جائےگی،مذاکراتی تجویز کو مسترد کرتے ہیں،وہی ٹرمپ ہے جس نے 2015کے جوہری معاہدے کوتوڑ دیا تھا، مذاکرات اسی وقت ہو سکتے ہیں جب فریقین اپنی ذمہ داریاں پوری کریں لیکن جب ایک فریق اپنے قول کا پکا نہ ہو تو کس طرح بات چیت ہو سکتی ہے۔
ایران نے ٹرمپ کا خط دیکھے بغیرمذاکراتی تجویز مسترد کردی
















