لندن:(مشرق نیوز) برطانیہ،یوکرین میں2.8 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ طے پاگیا۔
یوکرینی صدر ر ولادی میر زیلنسکی امریکی صدر ٹرمپ سے ہونے والی تلخی کے بعد برطانوی وزیراعظم سے ملاقات کےلئے لندن پہنچے ،سر کیئر سٹارمر نے گلے لگا کر استقبال کیا،ملاقات کے دوران دونوں ممالک میں 2.8 ارب ڈالر کا قرض معاہدہ طے پاگیا۔
یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا قرض یوکرین میں ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال کیا جائے گا۔
آئی جی پنجاب کا ڈیپوٹیشن پر گئے افسران کی واپسی کا حکم
محکمہ ماہی پروری، جھینگا فارمنگ کا فروغ پر حکومتی دعوﺅں کے باوجود عملی نتائج پر سوالیہ نشان
پیٹرولیم لیوی پر مذاکرات میں پیشرفت،جماعت اسلامی نے احتجاج کا نیا محاذ کھول دیا
نئے صوبوں کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتیں پارلیمنٹ میں کھل کر بحث کریں :سپیکر پنجاب اسمبلی
ملک کی معاشی ترقی ، خوشحالی میں پیشہ ور ماہرین کا کردار انتہائی اہم ہے: چیئرمین سینٹ
دل کے مریضوں کیلئے طویل نیند خطرے کی علامت
محسن نقوی کی چودھری شجاعت سے ملاقات، انتظامی یونٹس بارے تبادلہ خیال
لکی مروت ، پولیس وین میں دھماکہ، دو اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی
ہرشیت رانا کی اکڑ ختم، پاکستانی کھلاڑیوں نے بولتی بند کردی
اداکار سلمان خان نے شردھا کپور سے معافی مانگ لی

















