غزہ،تل ابیب:(مشرق نیوز)جنگ بندی کادوسرا مرحلہ شروع، 4 اسرائیلی خواتین فوجی، 200 فلسطینی یرغمالیوں کو رہا کردیاگیا۔
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو ہلال احمر کے حوالے کیا،رہا ہونے والی فوجی خواتین میںکارینا اریئیو، ڈینیئلا گلبوہ، نعما لیوی، لیری الباگ شامل ہیں۔
بعد ازاں غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں میں قید 200 فلسطینیوں کو رہا کر دیا گیا،غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت ہر اسرائیلی فوجی کے بدلے 50 فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا ۔
جنگ بندی کادوسرا مرحلہ شروع، 4 اسرائیلی خواتین فوجی اور 200 فلسطینی یرغمالی رہا

















