تل ابیب:(مشرق نیوز) اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی۔
وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے کہا گیا سکیورٹی کابینہ نے حکومت کو جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کی سفارش کردی ،بعدازاں کابینہ کے مکمل اجلاس میں بھی معاہدے کی منظوری دےدی گئی۔
اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی توثیق کردی
















