وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر سرگودھا یونیورسٹی میں چھٹی ،پرچے ملتوی

سرگودھا:(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر سرگودھا یونیورسٹی میں چھٹی ،پرچے ملتوی کردئیے گئے۔

پرچہ جات کے شیڈول کا اعلان دوبارہ کیا جائے گا،امتحان ملتوی ہونے سے طلبہ و طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا رہا،تقریب کےلئے یونیورسٹی آف سرگودھا کے کرکٹ گراونڈ میںخصوصی انتظامات کیے گئے ۔