اوسلو: (مشرق نیوز)ہالینڈ کاطیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،176 مسافر اورعملے کے 6 اراکین محفوظ رہے۔
ڈچ میڈیا کے مطابق ایمسٹرڈیم جانےوالے طیارے کے پائلٹ نے اڑان بھرنے کے فوری بعد ہائیڈرالک سسٹم میں خرابی کے باعث اجازت ملنے پر جہاز کو بحفاظت اتارلیاتاہم لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے اتر گیا، حکام نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔
ہالینڈ کا مسافر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
















