اسلام آباد: (بیورورپورٹ) توشہ خانہ ٹو کیس میں بشریٰ کی ضمانت منسوخی درخواست12دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ایف آئی اے کی درخواست پر سماعت کریں گے،یاد رہے عدالت نے 12 دسمبر کےلئے بشریٰ کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں
بشریٰ کی ضمانت منسوخی درخواست12دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر

















