کراچی: (بیورورپورٹ) پاکستان سٹاک مارکیٹ پھر بلند،انڈیکس 99ہزار کی حد عبور کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ایک بار پھر پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو ملی اور 100 انڈیکس 99 ہزار کی حد عبور کر گیا، ایک موقع پر کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 1642 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 99 ہزار 820 پوائنٹس تک جاپہنچاتاہم کاروبار کے اختتام پر 29999 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ پھر بلند،انڈیکس 99ہزار کی حد عبور کرگیا
















