اسلام آباد،کراچی، لاہور:(بیورورپورٹ،اپنے رپورٹر سے)ملک بھر میں حماس کے شہید سربراہ یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ کی ادائیگی،اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر کراچی میں نیو ایم اے جناح روڈ پرہونے والی غائبانہ نماز جنازہ میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی،پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے تحت ملک بھر میں حماس رہنما یحییٰ السنوار کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔
لاہور،کراچی پریس کلب کے باہر غائبانہ نماز جنازہ کے اجتماعات میں سینکڑوںشہریوں نے شرکت کی،اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے غائبانہ نماز جنازہ میں مذہبی و سیاسی شخصیات سمیت سول سوسائٹی کے افراد کی کثیر تعداد شریک ہوئی، شرکا نے اسرائیل کےخلاف اور فلسطین کی حمایت میں پرجوش نعرے بھی لگائے۔
خیبر پختونخوا میں ہیومن ریسورس مینجمنٹ کا نام تبدیل، اسٹیبلشمنٹ مقرر
خواتین ڈاکٹرز ملک کے نظام صحت کا قیمتی سرمایہ ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان میں شعبہ ماہی گیری کی ترقی و سمندری خوراک کی برآمدات میں اضافہ
پاک، بھارت میچز میں کھلاڑیوں کا نامناسب رویہ، ہربھجن سنگھ کا آئی سی سی اور بورڈز سے مداخلت کا مطالبہ
بھارتی اداکارہ شردھا کپور 8 کلو وزنی گھنگھرو پہن کر ڈانس کرنے سے زخمی
بلاول کا مولانا فضل الرحمن سے رابطہ، رہائشگاہ کے پولیس محاصرے پر اظہار یکجہتی
چینی اور پاکستانی خلابازوں کی مشترکہ مہم دیرینہ اور گہری دوستی کی نمایاں مثال ہے: صدر شی جن پنگ
عسکری قیادت کی پاکستان کے پہلے انسانی خلائی مشن کی تاریخی کامیابی پر قوم کو مبارکباد
ٹرمپ انتظامیہ کا جنگ ختم کرنے کیلئے سخت گیر ایرانی رہنماوں کو قتل کرنے پر غور
وزیراعظم شہباز شریف کی این سی سی آئی اے کی تنظیم نو کا عمل تیز کرنیکی ہدایت


















