اسلام آباد(بیورورپورٹ)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے تمام صورتحال کاذمہ دار علی امین گنڈا پور کو قراردیتے ہوئے کہاوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے ساری لائنز کراس کرلیں،سخت کارروائی ہوگی۔
محسن نقوی نے کہا شرپسندوں کے پتھراﺅ سے 100کے قریب اہلکار زخمی ہوگئے،چیک کررہے ہیں آنسو گیس کے شیل کیسے اور کہاں سے آئے، پولیس پر فائرنگ کی گئی ،کیسا پرامن احتجاج ہے،24 گھنٹوں میں 120 افغان شہری پکڑے گئے، اپنا احتجاج ہے تو افغان شہری کہاں سے آ رہے ہیں، افغان شہریوں کا پکڑا جانا تشویشناک ہے،محسن نقوی نے کہا گنڈا پور کے عزائم کچھ اور لگ رہے ہیں، کسی صورت شنگھائی تعاون تنظیم ایس سی او کے اجلاس کو سبوتاژ نہیں کرنے دیں گے،دھاوا بولنے کی قیمت ادا کرنا ہو گی،شرپسندوں سے کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
دیر سے کھانے اور سونے والے افراد میں میٹابولک بیماریوں کا خطرہ
پشاور: متنی میں سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
مسلسل خراب پرفارمنس، صائم ایوب کا کرکٹ سے بریک لینے کا فیصلہ
ایشوریا رائے کو سلمان خان سے بچانے کیلئے باڈی گارڈ رکھا گیا تھا، انکشاف
وزیراعظم شہبازشریف 30 نومبر سے روس اور ایران کا سرکاری دورہ کریں گے
فرانس میں مسلسل چھٹے ہفتے مہنگائی کیخلاف احتجاج، ہزاروں افراد بدستور سڑکوں پر
نئے صوبوں پر ریفرنڈم ہی واحد حل ، معاملہ عوام کے حوالے کیا جائے: رانا ثناءاللہ
خیبرپختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج، صوبے کو 10 ارب روپے جاری
دسمبر اہم ، کراچی وفاق کو دینے کی تجویز آئی تو بھرپور حمایت کرینگے: مصطفی کمال
ایک سال کے دوران سرکاری قرضوں میں 6 ہزار 200 ارب روپے کا اضافہ
















