اسلام آباد: (بیورورپورٹ)حکومت نے 12 ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
کابینہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا 17 ستمبر کو عید میلاد النبی (12 ربیع الاول 1446 ہجری) کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔
12ربیع الاول کو ملک بھر میں عام تعطیل
















