:( ) اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے کہا ہے وسطی وجنوبی غزہ میں 10 لاکھ سے زائد افراد تک اگست کے بعد راشن یا کھانے پینے کی اشیاء نہیں پہنچ سکیں، غزہ میں انسانی بحران اب بھی تباہ کن ہے۔
ترجمان کے مطابق فلسطین میں حالات تباہی سے بدتر ہیں۔
فلسطین میں حالات تباہی سے بدتر ہیں:اقوام متحدہ
















