لاہور:(خبر نگار)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے مجھے بتایا گیا محمود اچکزئی ،رانا رانا ثناکے درمیان گفتگو 2 ماہ سے جاری ہے۔
فواددھری نے کہا پیشرفت ہونے پر مذاکرات کی خبر کو میڈیا سے شیئر کیا گیا، بات چیت ہونا مثبت قدم ہے۔
2ماہ سے گفت وشنید، پیشرفت ہونے پر مذاکرات کی خبر کو شیئر کیا گیا،فواد دھری
















