پشاور: (بیورورپورٹ) وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا کوبے بنیاد الزامات کی بنا پر ہتک عزت کا نوٹس بھجوایا اوربیان واپس لےکر سر عام معافی مانگنے کی ہدایت کردی ،نوٹس میں کہا گیا اگر فیصل کریم کنڈی نے معافی نہ مانگی تو 1000 ملین جرمانہ ادا کرنے کیلئے تیار رہیں۔
گنڈاپور نے فیصل کریم کنڈی کو ہتک عزت کا قانونی نوٹس بھجوا دیا

















