ایم این اے معظم خان جتوئی اینٹی کرپشن مقدمے سے ڈسچارج

مظفرگڑھ :(بیورورپورٹ)ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد،علاقہ مجسٹریٹ شہزاد انجم سدھو نے معظم جتوئی کو اینٹی کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا۔

عدالتی فیصلے کے بعد پی ٹی آئی کارکنوں نے معظم جتوئی اور بانی پی ٹی آئی کے حق میں نعرے لگائے۔