ایم این ایز کی فہرستیں تیار کرلیں، شیر افضل مروت بھی شامل ہیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی :(بیورورپورٹ)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے ایم این ایز کی فہرستیں تیار کرلیں، شیر افضل مروت بھی شامل ہیں۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہافہرستیں 15 روز کے اندر جمع کرائیں گے ،7روز بعد الیکشن کمیشن امیدواروں کی تصدیق کرےگا۔